انگوٹھا چھاپ
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - انگوٹھا ٹیک جیسے: اہل قلم مارے مارے پھریں، اور انگوٹھا چھاپ موٹروں پر گشت کریں۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - انگوٹھا ٹیک جیسے: اہل قلم مارے مارے پھریں، اور انگوٹھا چھاپ موٹروں پر گشت کریں۔